کرونا وائرس ایک ایسا موزی جرثیم ہے جس نے پوری دنیا کو اپنے خوف اور دہشت میں
ڈال دیا جو سب سے پہلے پاکستا ن کے ہمسایا اور دوست ملک چائنہ کے صوبہ وہان میں
ظاہر ہوا اور چند دنوں میں وہاں سیکڑوں لوگوں کی جان لے گیا ۔
اس جرثیم کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ وہان میں مقامی مارکیٹ میں کسی
زہریلے جانور کے کھانے سے انسان میں پیدا ہوا جیسے کہ سانپ ، چمگادڑ یا اسی طرح کی
مزید وہ چیزیں اور پھر انسان سے دوسرے
انسان تک پھیل رہا ہے
لیکن اب ایک خبر یہ بھی آ رہی ہے کہ چائنہ نے یہ الزام امریکہ پر لگایا ہے کہ
یہ وائرس امریکہ کا ایک بائیولوجیکل (حیاتیاتی) ہتھیار ہے جو انہوں نے اپنے خفیہ لوگوں کے ذریعے چائنہ
میں منتقل کیا ہے بحرحال یہ علیحدہ بات ہے مگر اب سوال لوگوں کی زندگی کا ہے ایک
ایسا جرثیم جس کی ابھی تک ویکسینیشن بھی نہیں ہے اس سے بچنے کا طریقہ کیا ہے ۔
· اس سے محفوظ رہنے کے لئے
صرف اتنا ضروری ہے کہ
· سب سے پہلے یہ کہ اس سے
اتنا خوف ذدہ نہ ہوں لیکن احتیاط لازمی کریں
· اپنی اور اپنے گھر باہر یا
دفاتر وغیرہ کی صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں۔
· جب بھی کھانا کھانے لگیں تو
ہاتھ صابن سے دھو لیں
· دن میں اکثر پانی پیئیں اور
کوشش کریں گرم پانی پیئیں پانی تھوڑا تھوڑا اور باربار پیئیں
· کوشش کریں جب بھی چھینکیں
ناک اور منہ کو کسی کپڑے یا ٹشو سے ڈھانپ لیں
· ماہریں کے مطابق چونکہ اس
جرثیم کا انسانی جسم میں داخل ہونے راستہ منہ ناک آنکھ ہیں اس لیے بلا ضرورت
آنکھ ناک کو ہاتھ نہ لگائیں
· کوشش کریں گھر میں
سنتھیسائزر سلوشن لگائیں اور دن میں دو
چار دفعہ اس کو ہاتھوں پر مل لیں
· کوشش کریں بلا ضرورت رش
والی جگہ سے گریز کریں
· اور مسلمان ہیں تو پنجگانہ
نماز ادا کریں اور ہر نماز کے بعد دعا
کریں
اللھمہ عافنی فی البدانی اللھمہ عافنی فی السمعی اللھمہ عافنی فی بصری لاالہ
الا انت
jazakallah
ReplyDelete