فضائل رمضان
1-
عبدان،
عبداللہ ، یونس، زہری، بشربن محمد، عبداللہ یونس ومعمر، زہری، عبیداللہ بن عبد
اللہ, حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما روایت کرتے ہیں، فرمایا کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سب سے زیادہ سخی تھے اور خاص طور پر رمضان میں جب
جبرائیل آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ملتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سب
لوگوں سے زیادہ سخی ہوتے تھے اور جبرائیل آپ سے رمضان کی ہر رات میں ملتے اور
قرآن کا دور کرتے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم بھلائی پہنچانے میں ٹھنڈی ہوا سے بھی زیادہ
سخی تھے۔
Narrated Ibn 'Abbas: Allah's Apostle was the most
generous of all the people, and he used to reach the peak in generosity in the
month of Ramadan when Gabriel met him. Gabriel used to meet him every night of
Ramadan to teach him the Qur'an. Allah's Apostle was the most generous person,
even more generous than the strong uncontrollable wind (in readiness and haste
to do charitable deeds).
صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 5 حدیث مرفوع مکررات 17 متفق علیہ
7
2-
اسمعیل،
مالک، ابن شہاب، حمید بن عبدالرحمن، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص رمضان میں ایمان اور ثواب کا کام
سمجھ کر قیام کرے تو اس کے اگلے گناہ معاف کردئیے جائیں گے۔
Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle said:
"Whoever establishes prayers during the nights of Ramadan faithfully out
of sincere faith and hoping to attain Allah's rewards (not for showing off),
all his past sins will be forgiven."
صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 36 حدیث مرفوع مکررات 50 متفق علیہ
11
3-
قتیبہ
اسماعیل بن جعفر، ابوسہیل اپنے والد سے وہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب رمضان کا مہینہ
آتا ہے، تو جنت کے دروازے کھل جاتے ہیں۔
Narrated Abu Huraira:
Allah's Apostle said, "When Ramadan begins,
the gates of Paradise are opened."
صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 1824 حدیث مرفوع مکررات 49 متفق
علیہ 9
4-
یحیی بن
بکیر، لیث، عقیل، ابن شہاب، ابن ابی انس تیمیوں کے غلام، ابی انس، حضرت ابوہریرہ
رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ
جب رمضان
کا مہینہ آتا ہے تو آسمان کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں اور شیطان زنجیروں میں جکڑ
دئیے جاتے ہیں۔
Narrated Abu Huraira:
Allah's Apostle said, "When the month of
Ramadan starts, the gates of the heaven are opened and the gates of Hell are
closed and the devils are chained."
صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 1825 حدیث مرفوع مکررات 15 متفق
علیہ 3
5-
عبد بن
حمید، عبدالرزاق، معمر، زہری، ابوسلمہ، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رمضان میں قیام کی ترغیب دیا کرتے تھے سوائے اس کے
کہ اس میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بہت تاکیدی حکم فرماتے ہوں اور فرماتے کہ جو
آدمی رمضان
میں ایمان اور ثواب سمجھ کر قیام کرے تو اس کے پچھلے سارے گناہ معاف کر دئیے جائیں
گے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وصال فرما گئے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم کا یہ حکم اسی طرح باقی رہا پھر حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خلافت
اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خلافت کے آغاز میں اسی طرح یہ حکم باقی رہا۔
Abu Huraira reported: The Messenger of Allah (may
peace be upon him) used to exhort (his Companions) to pray (at night) during
Ramadan without commanding them to observe it as an obligatory act, and say: He
who observed the night prayer in Ramadan because of faith and seeking his
reward (from Allah), all his previous sins would be forgiven. When Allah's
Messenger (may peace be upon him) died, this was the practice, and it continued
thus during Abu Bakr's caliphate and the early part of 'Umar's caliphate.
صحیح مسلم:جلد اول:حدیث نمبر 1774 حدیث مرفوع مکررات 50 متفق علیہ
11
Note:
There is lots of Hadis
on this topic so here above five Hadis are enough to show Virtues of Ramadan.
Collected by: Fayyaz
Hussain
No comments:
Write commentsI am very thankful for your precious time